چینی کی قیمت میں اچانک اضافے سے شو گر مل مالکان نے اربوں روپے کمالئے
جمعہ 22 جنوری 2016 16:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء)چینی کی قیمت میں اچانک اضافے سے شو گر مل مالکان نے اربوں روپے کمالئے ۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برآمد کی اجازت دینے کے بعدچینی کی قیمت میں اضافہ آیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شوگر ملز مالکان اب ایکسپورٹ پر6.5 ارب روپے کے کیش سپورٹ کے علاوہ صارفین سے بھی اربوں روپے کمارہے ہیں۔
(جاری ہے)
یہ انکشاف گزشتہ دنوں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کو بتایاگیا کہ مقامی مارکیٹ میں کمیٹی کی منظوری کے بعد چینی کی قیمت 50.50 روپے فی کلو سے بڑھ کر 54.75 روپے فی کلو ہوگئی ہے ۔
رپورٹ کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یہ فیصلہ بھی کیا ہے کہ اگرمقامی مارکیٹ میں10 فی صد کی حد تک قیمتیں بڑھیں توحکومت شوگر شپمنٹ پر پابندی لگادے گی ۔ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ بین الوزاتی کمیٹی مارکیٹ میں قیمت کو مانیٹر کیا جائے گااور زیادہ قیمت بڑھنے سے برآمد بھی روکی جاسکتی ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.