سیاسی بیانات اور مذمتوں سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی‘عظیم طارق
نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عملدرآمد سے ہی یہ جنگ جیتی جاسکتی ہے
جمعہ 22 جنوری 2016 20:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء )تحریک عوامی حقوق پاکستان کے صدر عظیم طارق نے کہا ہے کہ سیاسی بیانات اور مذمتوں سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی،ا فغا نستان میں بھارتی اثرو رسوخ دہشتگردی کی اصل جڑ ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عملدرآمد سے ہی یہ جنگ جیتی جاسکتی ہے۔
(جاری ہے)
اس موقع پر سیکرٹری جنرل امجد ایڈووکیٹ نے کہا کہ سانحہ چارسدہ اس بات کی علامت ہے کہ دہشتگردی کے خلاف کامیابی کے دعوے ابھی ادھورے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ باچا خان یونیورسٹی پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے۔ جب تک سول ادارے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرتے یہ جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔ اس موقع پر سیکریٹری اطلاعات زیشا حسن نے کہا کہ دہشت گردوں کا یونیورسٹی پر حمہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ان کے ممبران اور معاونین معاشرے میں پوری طرح پھیلے ہوٗے ہیں جن کا خاتمہ کیے بغیر اس عفریت پر قابو نہیں پایا جاسکتا۔مزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.