وزیر اعلی پنجاب کا عبادت گاہوں کی سیکورٹی سخت کرنے کا حکم
جمعہ 22 جنوری 2016 21:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء ) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے مساجد اورامام بارگاہوں سمیت دیگرعبادت گاہوں کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت ایوان وزیراعلیٰ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ، ایم پی اے جہانگیر خان زادہ، معاون خصوصی رانا مقبول احمد، انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق سکھیرا، سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کیاعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میں باچا خان یونیورسٹی کے واقعہ کی مذمت اورشہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔وزیر اعلی میاں شہباز شریف نے صوبہ بھرمیں عوام کی جان ومال کی حفاظت کے لیے سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں کے لیے وضع کردہ سکیورٹی پلان پر سختی سے عمل درآمد کیا جائےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.