انگلینڈ لائنزنے پاکستان اے کو دوسرے ون ڈے میں69رنز سے شکست دیکر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی
ہفتہ 23 جنوری 2016 11:56
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء)نگلینڈ لائنزنے پاکستان اے کو پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں69رنز سے شکست دیکر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی،پاکستان کی ٹیم315رنز کے ہدف کے تعاقب میں44.1اووزمیں245رنز بناکر آوٴٹ ہوگئی،پاکستان کی جانب سے فخرزمان61،محمد نواز51،فوادعالم31،عمرصدیق24رنزبناکر نمایاں بلے باز رہے۔
انگلینڈ لائنز کی جانب سے لیام ڈاوٴسن،رولینڈ جونز نے3-3کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔دونوں ٹیموں کے مابین تیسراون ڈے25جنوری کو کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو دبئی سٹیڈیم میں کھیلے گے دوسرے ون ڈے میں پاکستان اے نے ٹاس جیت کر پہلے باوٴلنگ کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ لائنز نے پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 314رنز بنائے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.