بالی وُڈ فلمسٹار سدھارت ملہوترا پاکستان آئیںگے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جنوری 2016 12:17
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جنوری 2016ء) : سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کو نہ صرف عام عوام بلکہ سیلیبریٹیز بھی متواتر استعمال کرتے ہوئے اپنے پیاروں اور دوست احباب کے ساتھ رابطوں میں رہنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اداکاروں اور گلو کاروں کے پرستار ان کی وال یا ان کے پیغامات دیکھ کر ہی اندازہ کر لیتے ہیں کہ آج کل ان کی زندگی میں کیا چل رہا ہے۔
ایسا ہی ہوا جب پاکستانی گلوکار علی ظفر نے سرحد پار اپنے دوست بالی وُڈ اداکار سدھارت ملہوترا سے ان کا حال احوال طلب کیا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سدھارت ملہوترا نے علی ظفر کو بتاہا کہ وہ آج کل ایک فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ جس پر علی ظفر نے انہیں ایک ویڈیو پیغام بھیجا جس میں انہوں نے سدھارت ملہوترا کو پاکستان آنے اور لاہور کی سیر کے ساتھ ساتھ چٹ پٹے کھانے کھلانے کی بھی پیشکش کی جسے بالی وڈ اداکار نے فوراً ہی قبول کرتے ہوئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا اور ٹریڈ مٍل پر بھاگتے ہوئے کہا میں اپنی بھوک بڑحھا ہوں ایسے ہی بھاگتے بھاگتے لاہور آجاؤں گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.