سکول لائف میں شرارتی اور جھگڑالو طالب علم تھا،رنویر سنگھ
ہفتہ 23 جنوری 2016 12:17
ممبئی ۔ 23 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 جنوری۔2016ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ وہ سکول لائف میں شرارتی اور جھگڑالو طالبعلم تھے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس بات کا انکشاف اداکار نے سکول کے ایک ایونٹ میں کیا ۔انھوں نے کہا کہ وہ سکول لائف میں جھگڑالو اور بہت ہی شرارتی تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے والدین اور اساتذہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مجھے ایک اچھا انسان بنانے میں بنیاد فراہم کی۔
انہوں نے کہا کہ سکول کے مشہور گروپ میں بہترین پرفارمر تھے اور یہی تجربہ عملی زندگی میں میرے لئے مددگار ثابت ہوا۔اس موقع پر اداکار نے اپنی ٹی شرٹ بھی اتاری اور اس پر درج پیغام طالبعلموں کے ساتھ شیئر کیا۔واضح رہے کہ رنویر سنگھ کی نئی آنے والی فلم”بے فکری“ ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.