کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تاجر برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، چیف کمشنر اسلام آباد
ہفتہ 23 جنوری 2016 16:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) تاجر برادری مقامی معیشت کو فرو غ دینے میں اہم کردار اد ا کر رہی ہے لہذا اسلام آباد کی انتظامیہ تاجربرادری کے تمام اہم مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی بھر پور کوشش کرے گی ان خیالات کااظہار اسلام آباد کے چیف کمشنر ذوالفقار حیدر نے اسلام آباد آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا جس نے چیمبر کے صدر عاطف اکرام کی قیادت میں ان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
وفد میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر شیخ پرویز احمد، نائب صدر شیخ عبدالوحید، سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری اور ایگزیکٹو ممبر ناصرہ علی شامل تھے۔چیف کمیشنر نے کہا کہ اسلام آباد کی انتظامیہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے مضبوط روابط قائم رکھے گی تاکہ کاروبار کی راہ میں حائل مسائل کی نشاندہی کر کے ان کا متفقہ حل تلاش کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.