امریکہ مسلم ممالک کو دہشتگردی کی جنگوں میں جھونک کر ’’صلیبی ایجنڈے‘‘ کی تکمیل اور مفادات کا تحفظ کر رہا ہے‘دہشتگردوں اور ان کے سرپرستوں کو بے رحم جواب کب دیا جائیگا‘ قوم حکمرانوں سے اس سوال کے جواب کی منتظر ہے
پروفیسر عبدالستار حامد‘ علامہ محمد نعیم بٹ‘ میاں محمود عباس ودیگر مقررین
ہفتہ 23 جنوری 2016 17:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء) 9/11 کے بعد دہشت گردی کی نام نہاد جنگ میں کودنے کا نتیجہ اب تک بھگت رہے ہیں۔ بھارت‘ امریکہ اور افغانستان کا گٹھ جوڑ پاکستان کو عدم استحکام کرنے کی صلیبی سازش ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک افغان سرحد پر فوری باڑ نصب اور متفقہ مربوط‘ مضبوط کثیر الجہتی حکمت عملی اپنائی جائے۔
ان خیالات کا اظہار پروفیسر حافظ عبدالستار حامد امیر پنجاب‘ میاں محمود عباس ناظم اعلیٰ پنجاب‘ علامہ محمد نعیم بٹ‘ مولانا مبشر احمد مدنی‘ حافظ عبدالرزاق ودیگر مقررین نے مرکزی جمعیت اہل حدیث پنجاب کی اپیل پر جمعہ کے اجتماعات میں دہشت گردوں کے خلاف مذمتی قرار دادیں پیش کرتے ہوئے کیا۔ متفقہ طور پر منظور کی جانے والی قرار دادوں کی روشنی میں دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی گئی اور کہا گیا کہ بزدلانہ حملے قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.