کیلیفورنیا میں دنیا کے اب سے بڑے سپورٹس سٹیڈیم کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی
اتوار 24 جنوری 2016 15:24
نیویارگ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء ) کیلیفورنیا میں دنیا کے اب سے بڑے سپورٹس سٹیڈیم کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی ہے جس پر مجموعی طور پر 2.6 بلین ڈالر لاگت آئے گی۔نیشنل فٹبال لیگ کی فرنچائز ٹیم ریمزکی لاس اینجلس میں واپسی کے ساتھ ہی 80ہزار سے سوا لاکھ تماشائیوں کے گنجائش سٹیڈیم کمپلیکس اور NFLڈزنی کمپلیکس کی تعمیر کی راہ ھموار ہوگئی ہے۔
نیا سٹیڈیم لاس اینجلس سے کچھ میل دور اینگل ووڈ کے مقام پر قائم کیا جائے گا جو 300 ایکڑ پر محیط ھوگا. سٹیڈیم کمپلیکس کی تعمیر پر جو لاگت آئے گی وہ نیوجرسی میں قائم میٹ لائف سٹیڈیم سے ایک بلین ڈالر مالیت(بلحاظ تعمیری اخراجات)زیادہ ہوگی.جسے فی الحال لیگ کے سب سے مہنگے اسٹیڈیم کا درجہ حاصل ہے.اینگلووڈ کے مئیر اور ڈیولپرز چاھتے ھیں کہ نیا سٹیڈیم سپر باوٴل کا سب سے بڑا انٹرٹینمنٹ مرکز ثابت ھو جہاں میوزک موج مستی ھلہ گلہ سب کچھ ہو مختصر یہ کہ عوام کو تفریح کے بھرپور مواقع میسر آئیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.