ویلنگٹن: شاہین ، کیویز پہلے ون ڈے میں پیر کی صبح آمنے سامنے ہوں گے
اتوار 24 جنوری 2016 16:14
ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء) کیویز اور شاہینوں کے درمیان پہلا ون ڈے ٹاکرا پیر کی صبح 3 بجے ویلنگٹن میں ہو گا ، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست خوردہ شاہینوں کی ون ڈے سیریز کی بھرپور تیاریاں ہیں۔
(جاری ہے)
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے کا میزبان ویلنگٹن کا بیسن ریزرو گراونڈ ہے، بیس سال کے طویل عرصے کے بعد دونوں ٹیمیں اس گراونڈ پر ون ڈے میچ میں آمنے سامنے ہونگی۔
قومی ٹیم کی قیادت اظہر علی اور کیویز کی کین ولیمسن کریں گے، آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں نیوزی لینڈ چوتھی اور پاکستان آٹھویں پوزیشن پر ہے، ریکارڈ بک پر نظر ڈالی جائے تو پاکستان کا پلڑا بھاری ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے 96 ون ڈے میچز میں گرین شرٹس 53 اور بلیک کیپس 40 میں فاتح رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.