معاشی خوشحالی کو یقینی بنانے کیلئے مجموعی قومی پیداوار کی شرح 7.5 فیصد تک بڑھانے کی ضرورت ہے،تنویر احمد صوفی
اتوار 24 جنوری 2016 16:28
اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 جنوری۔2016ء) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن (پیاف) کے قائم مقام چیئرمین تنویر احمد صوفی نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی ترقی کوبہتر بنانے کیلئے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کو 7.
(جاری ہے)
5فیصد کی شرح سے ترقی دینے کی ضرورت ہے تاکہ معاشی خوشحالی کے مطلوبہ اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے ۔
پیاف کے قائم مقام چیئرمین تنویر احمد صوفی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس وقت ملک کی جاب مارکیٹ کی آبادی کی شرح سالانہ 3فیصد تک بڑھ رہی ہے اور لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور معاشی ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے جی ڈی پی میں سالانہ 7.5فیصد کا اضافہ کرنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ معاشی اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے ۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.