فرانسیسی صدرفرانکو اولاندے تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے
اتوار 24 جنوری 2016 16:42
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء) فرانسیسی صدرفرانکو اولاندے تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ‘ متعدد معاہدوں پر دستخط کئے جائینگے۔ اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدراپنے دورے پر بھارتی پنجاب کے دارالحکومت چندی گڑھ پہنچے جہاں سے وہ اپنے تین روزہ دورے کا آغاز کریں گے۔
(جاری ہے)
فرانسیسی صدراور بھارتی وزیر اعظم چندی گڑھ میں انڈیا ، فرانس بزنس سمٹ میں شرکت کرنے کے ساتھ تاریخی مقامت کا دورہ بھی کریں گے۔
اس موقع پر دونوں ملکوں کے سرمایہ کار بھی موجود ہونگے جن کے مابین مختلف معاہدوں پر دستخط ہونگے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ صدر فرانکو اولاندے سے نئی دلی اور چندی گڑھ میں ملاقاتیں کریں گے اور پچھلے معاہدوں میں طے کیے گئے معاملات کو آگے بڑھانے پر بات چیت کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.