مسجد نبوی کے خطیب و امام الشیخ محمد صالح ابوالبدیر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی
سعود ی عرب کے رہنے والوں کو پاکستانی قوم سے بے حد پیار ہے ‘ جے یو آئی
پیر 25 جنوری 2016 14:26
مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) مسجد نبوی کے خطیب و امام الشیخ محمد صالح ابوالبدیر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔
(جاری ہے)
جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں میں مولانا محمد امجد خان ، مولانا راشد محمود سومرو، مولانا عطاء اللہ شہاب ، سید فاروق ندیم شاہ، قادری محمد عثمان ، مفتی عہد السلام ، عبدالرحمن صدر نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے خطیب و امام الشیخ محمد صالح ابوالبدیر سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارا دوسرا وطن اور گھر ہے۔
جے یو آئی کے مرکزی میڈیا سیل کے مطابق مسجد نبوی کے امام نے کہا کہ سعود ی عرب کے رہنے والوں کو پاکستانی قوم سے بے حد پیار ہے۔ الشیخ محمد صالح ابوالبدیر کو جے یو آئی کے وفد نے پارٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا سلام بھی پہنچایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.