ایران سے چلی ’دیوار مہربانی‘ پاکستان آن پہنچی
سمیرا فقیرحسین پیر 25 جنوری 2016 17:01
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 جنوری 2016ء) : ایران میں غریب افراد کو سردی کی شدید لہروں سے بچانے کے لیے ایک ”دیوارٍ مہربانی“ متعارف کروائ گئی تھی جس پر لوگو اپنے پرانے کمبل اور لحاف سمیت سویٹر اور جیکٹس رکھ جاتے تھے جنہیں غریب افراد آ کر لے جاتے اور سردی سے بچنے کے استعمال کرتے تھے۔ ایران کی جانب سے اس نظریے کو پیش کیے جانے کے بعد اس جرمنی میں بھی اپنایا گیا تاہم ایران سے چلتا ہوا یہ نظریہ اب پاکستان بھی آن پہنچا ہے۔
پاکستان کے روشنیوں کے شہر کراچی میں ہی ایک خاتون اُستاد نے اس مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم کو شروع کرنے والی خاتون اُستاد عصت کا کہنا ہے کہ اس مہم کا بنیادی مقصد لوگوں کو کپڑے، کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر سامان شہر کی ایک خاص دیوار کے ساتھ رکھ کر عطیہ کرنا ہے، ان اشیا کو ضرورت مند افراد کے کام لایا جا سکتا ہے، کراچی میں بنی یہ پہلی ”دیوار مہربانی“ ایم ٹی خان روڈ پر 15 جنوری کو بنائی گئی جسے لوگوں کی جانب سے خاصا سراہا بھی گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.