سکولوں اور کالجز کی سکیورٹی سخت کردی گئی،ڈی پی او ساہیوال
پیر 25 جنوری 2016 22:02
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء)سکولوں اور کالجز کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیاہے اور سکیورٹی پرمامو ر گارڈز کوپولیس لائن ساہیوال میں 3 روزہ سکیورٹی ٹریننگ دی جائیگی ۔ یہ بات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدباقر رضا نے اخبارنویسوں سے ایک ملاقات میں بتائی ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ملکی حالات کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اور گارڈز کو27جنوری تک ٹریننگ دی جائیگی جس کی نگرانی ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اور انچارج سکیورٹی کرینگے ۔
انہوں نے ضلع بھر کے مختلف سکولز اور کالجز کا دورہ کرکے ایس ایچ اوز کو سکولوں کے ارد گرد خاص طور پر سکول ٹائمنگ میں موثر گشت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے ارد گرد مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع دیں تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو سکے ۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.