دیپیکا پڈوکون نے سخت تربیت لینا شروع کر دی
منگل 26 جنوری 2016 12:31
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون جو ہالی ووڈ کی فلم سیریز ٹرپل ایکس کی تیسری فلم ”دی ریٹرن آف ایکسنڈر کیج“ میں اداکار وین ڈیزل کے ساتھ مرکزی کردار نبھانے جا رہی ہیں نے اپنے کردار کو بہتر طور پر نبھانے کے لیے سخت تربیت لینا شروع کردی ہے ۔
(جاری ہے)
دپیکا کی ٹرینر یاسمین کراچی والا نے اداکارہ کی ورزش کے دوران بنائی گئی وڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان کے مداحوں کے لیے شیئر کی ہے اور کہا ہے کہ وہ دپیکا کو ہالی ووڈ فلم میں ا یک نئے روپ میں دیکھیں گے ۔ دوسری طرف دپیکا کا کہنا ہے کہ وہ ہالی ووڈ میں کام کرنے پر خوش ہونے کے ساتھ ساتھ نروس بھی ہیں۔ واضح رہے کہ فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع ہوگی ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.