آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ ٹور کیلئے چودہ رکنی ون ڈے ٹیم کا اعلان کردیا
منگل 26 جنوری 2016 13:07
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ ٹور کیلئے چودہ رکنی ون ڈے ٹیم کا اعلان کردیا۔اسٹیواسمتھ کپتان برقرار رہیں گے۔ ان فارم عثمان خواجہ ٹیم میں جگہ نہ بناسکے۔ اسپنرنیتھن لیون کی جگہ ایڈم زمپا پہلی بار منتخب ہوئے ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم فروری میں تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔
آسٹریلیا نے چودہ رکنی ون ڈے ٹیم کا اعلان کردیا۔ ون ڈے میچز تین ،چھ اور آٹھفروری کوکھیلے جائیں گے۔اسٹیو اسمتھ کوکپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ان فارم عثمان خواجہ سلیکٹرز کااعتماد حاصل نہ کرسکے۔انہوں نے سڈنی تھنڈر کوپہلی بار بگ بیش لیگ چیمپئن بنانے میں اہم کردارادا کیا۔چیف سلیکٹر روڈنی مارش نے کہا کہ ہم نے بھارت کوہوم سیریز میں چارایک سے شکست دینے والی ٹیم کوبرقرار رکھا ہے، صرف اسپنر نیتھن لیون کی جگہ ایڈم زمپا کوشامل کیاگیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.