شاہ رخ خان اور ایشوریا رائے فرانسیسی صدر سے ملاقات کریں گے
منگل 26 جنوری 2016 13:33
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان ،اداکارہ ایشوریا رائے اور فلمساز آدتیہ چوپڑا کو فرانسیسی صدر فرینکوئیس ہالینڈ کی جانب سے ظہرانے کی دعوت دی گئی ہے۔ مذکورہ نجی دعوت میں میزبانی کے فرائض فرانس کے ایمبسڈر فرانکوئس رشر اور فرانسیسی نڑاد بولی ووڈ اداکارہ کالکی کوچین اداکریں گی۔
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق بول ووڈ شخصیات کو فرانسیسی صدر کے ساتھ ملاقات کیلئے اس نجی دعوت میں ایک فلم پر بات چیت کے حوالے مدعو کیا گیا ہے۔
50سالہ اداکار شاہ رخ خان کو ظہرانے کے بعد حکومت فرانس کی جانب سے فنی سفر کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر فرانس کے سب سے بڑے سول اعزاز لیجن آف آنر سے بھی نوازا جائے گا۔ علاوہ ازیں سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے جو گزشتہ ایک دھائی سے فرانس کے کینس فیسٹیول میں شرکت کرتی آرہی ہیں انھیں فرانس کے دوسرے بڑے سول اعزاز ’نائٹ آف دی آرڈرآف آرٹس اینڈ لیٹرز‘سے نوازا جائے گامتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.