مچل میکلینگھن کی جگہ ڈگ بریسویل پاکستان کے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل
منگل 26 جنوری 2016 14:29
ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) مچل میکلے نیگن کی جگہ ڈگ بریسویل کو پاکستان کے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ میکلے نیگن پہلے ون ڈے میں انور علی کے باونسر پر زخمی ہوگئے تھے۔پہلے ایک روزہ میچ میں انور علی کی باونسر پر کیوی بولر مچل میکلے نیگن شدید زخمی ہوئے تھے۔
(جاری ہے)
انھیں فوری اسپتال پہنچایا گیاجس کے باعث وہ پہلے ایک روزہ میچ میں بولنگ بھی نہ کرسکے۔
اب خبر ہے کہ میکلے نیگن کی آنکھ کے قریب فریکچر ہوگیا ہے۔کاسمیٹک سرجری کرانے کے لیے انھیں آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ان کی جگہ ڈگ بریسویل کو کیوی ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے جمعرات کو ہوگا۔نیوزی لینڈ کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.