پاکستان کے دفاعی تجزیہ کار زید حامد نے مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کو لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر جاری کردیا
سمیرا فقیرحسین منگل 26 جنوری 2016 15:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 جنوری 2016ء) : پاکستان کے دفاعی تجزیہ کار زید حامد نے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کے نام لکھا گیا خط سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر جاری کر دیا ہے ۔ زید حامد کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کی جانب سے آج تک کسی کالعدم تنظیم سے متعلق کوئی بیان سامنے نہیں آیا نہ ہی انہوں کبھی کسی حملے یا تعلیمی اداروں پر ہونے والے حملوں کی کوئی مذمت کی۔
زید حامد نے بتایا کہ ہم نے اس حوالے سے بار ہا طارق جمیل کے دروازے پر دستک دی لیکن کوئی جواب نہیں ملا جس کے بعد ہم نے جنید جمشید سے رابطہ کیا اور انہوں نے ہمیں بتایا کہ میں نے ہی مولنا طارق جمیل کو اس معاملے پر خاموشی اختیار کرنے کا مشورہ دے رکھا ہے۔زید حامدنے اپنے لکھے گئے خط میں مولنا طارق جمیل سے کچھ سوالات کے جوابات طلب کیے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.