افواہوں کو ختم کرنے کیلئے جنرل راحیل شریف نے اچھا فیصلہ کیا ،مولانا عبدالغفور حیدری
منگل 26 جنوری 2016 16:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ افواہوں کو ختم کرنے کیلئے جنرل راحیل شریف نے بہت اچھا فیصلہ کیا ہے ، ادارے کی عزت اور استحکام زیادہ ضروری ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالغفور حیدری نے کہا کہ افواہوں کو ختم کرنے کیلئے جنرل راحیل شریف نے بہت اچھا فیصلہ کیا ہے ادارے کی عزت اور استحکام زیادہ ضروری ہے انہوں نے کہا کہ باچا خان یونیورسٹی کا واقعہ افسوس ناک تھا اور بلاتحقیق تمام سیاسی قیادت وہاں پہنچی انہوں نے کہا کہ ان واقعات کو سمجھنا ہوگا اگر ان سے غفلت برتی تو ایک بڑا جرم ہوگا جس کی معافی شاہد نہ ملے ۔
انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام (ف) تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ رابطے میں ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس حوالے سے کوئی اختلاف پیدا نہ ہو ایک سوال کے جواب میں مولانا عبدالفغور حیدری نے کہا کہ بلوچستان میں اتحادی حکومت کا حصہ نہیں بن رہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.