کراچی،100روزہ مشن نارکوٹکس فری پاکستان اسپورٹس گالہ کا ولولہ انگیز و پرجوش آغاز
منگل 26 جنوری 2016 17:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) حکومتِ پاکستان کی طرف سے منشیات کے خلاف جاری پروگراموں اور کوششوں کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کی سب سے بڑی عوامی آگاہی مہم کا آغاز ’’100روزہ نارکوٹکس فری پاکستان اسپورٹس گالہ کے پُرجوش اور ولولہ انگیز باکسنگ مقابلوں سے ہوا ۔پاکستان کے معروف قانون دان، سماجی کارکن اور پاکستان اسپورٹس مین لائنز کلب انٹر نیشنل کے چیئرمین عابد علی ایڈووکیٹ نے نمائشی فائٹ کرکے باکسنگ مقابلوں کا آغاز کیا۔
اِس موقع پر اسپورٹس گالا کے چیف آرگنائزر ملک کلیم احمد اعوان اور ایف سی باکسنگ کلب کے صدر جمعہ خان بلوچ بھی موجود تھے۔باکسنگ رنگ جو مین روڈ کے چوراہے پر بنایا گیا تھا ،پر پہنچنے پر ایف سی باکسنگ کلب کے عہدے داروں نے مہمانِ خصوصی عابد علی ایڈووکیٹ اور چیف آرگنائزر ملک کلیم احمد اعوان کو پھولوں کے ہار پہنائے اور انھیں سندھی اجرک پہنا کر والہانہ استقبال کیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.