سندھ منرل پا لیسی تشکیل کے ذریعے معدنی وسائل کو مو ثر اندا ز میں استعما ل کیا جا ئے ،منظور حسین وسان
منرل پا لیسی ،سندھ کی معیشت کے استحکام اور شعبے میں کا م کر نے والے محنت کشو ں کے حقوق کی ضا من ہو گی ،وزیر معدنیات سندھ
منگل 26 جنوری 2016 18:23
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء ) سندھ کے معدنیا ت و معدنی تر قی کے وزیر منظو ر حسین وسا ن نے کہا ہے کہ اٹھا رویں تر میم کے بعد صو بہ سندھ کی ایک خو د مختا ر منر ل پا لیسی کی تشکیل نہا یت ضروری امر ہے جس کے ذر یعے صو بے میں مو جو د وسیع معدنی ذخا ئر کو مو ثر انداز میں استعمال میں لا کر معیشت کو مستحکم بنا نا مقصو د ہے ۔
انہو ں نے کہا کہ سندھ منرل پا لیسی ،معدنیا ت و معدنی تر قی کے شعبو ں میں کا م کر نے والے کا ن کنو ں اور محنت کشو ں کے حقوق کی بھی ضامن ہو گی اور اس پا لیسی کے تحت شعبے کے محنت کشو ں کی صحت کے تحفظ کو بھی یقینی بنا یا جا ئے گا اور محنت کشو ں کی صحت کے تحفظ کے لئے تما م ضروری اقدا ما ت پر مو ثر عملدرآمد کرا یا جا ئے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر سندھ کے معدنیا ت و معدنی تر قی کے وزیر منظو ر حسین وسا ن نے منگل کو محکمہ معدنیا ت و معدنی تر قی کے زیر اہتما م کرا چی کے مقا می ہو ٹل میں سندھ منر ل پا لیسی کی تشکیل کے لئے منعقدہ ما ہرین کی ایک رو زہ ورکشا پ سے خطا ب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.