شکایات کے آسان اندا ج کے لئے تمام دفاتر میں شکایات بکس مہیا کر دئیے، ایس ای سی پی
منگل 26 جنوری 2016 20:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) سرمایہ کاروں کے لئے شکایات کے انداج کو مزید آسان اور سہل بنانے کے لئے ، سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے تمام فرنٹ لائن ریگولیٹرز بشمول پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے کراچی ، لاہور اور اسلام آباد کے دفاتر، نیشنل کلئیرنگ کمپنی آف پاکستان اور سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی کے دفاتر میں شکایات بکس فراہم کر دئے ہیں۔
شکایات بکس ان دفاتر کے باہر دیوار پر نصب کئے گئے ہیں۔ سرمایہ کار اپنی شکایات ان شکایت بکس میں ڈال سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ سرمایہ کار ایس ای سی پی اور جمع پونجی کی ویب سائٹ پر موجود کے ذریعے اپنی شکایات کا اندراج آن لائن سہولت کے ذریعے بھی کروا سکتے ہیں۔ سرمایہ کاروں کی آگاہی اور سرمایہ کاری کے حوالے سے معلومات کے حصول کو آسان بنانے کے لئے سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کیپیٹل مارکیٹ کے تمام شراکت داروں کے تعاون سے ایک جامع انوسٹر ایجوکیشن پروگرام شروع کر رکھا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.