ایران میں 160 نابالغ موت کے منتظر، ایمنسٹی کی رپورٹ میں انکشاف
بدھ 27 جنوری 2016 13:16
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی نئی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران کی جیلوں میں 160 کم عمر بچے سزائے موت کا انتظار کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں اس امر کو انتہائی شرمناک قرار دیتے ہوئے باور کرایا گیا ہے کہ درجنوں نوعمر انسانوں کے خلاف سزائے موت کے فیصلے سے ایران کی منافقت ظاہر ہوتی ہے۔
تنظیم کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری ہونے والی جامع رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہے کہ درجنوں نوجوان اپنی سزائے موت پر عمل درآمد کے انتظار میں جیل میں سڑ رہے ہیں۔ ان جرائم کا ارتکاب نوعمری کے زمانے میں ہوا جب ان کی عمریں 18 برس سے کم تھیں۔یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ کسی بین الاقوامی تنظیم نے سزائے موت جاری رکھنے پر ایران پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.