این ڈی ایم اے کی طرف سے ٹریننگ پروگرام کے ذریعے انہینسمنٹ آف ایمرجنسی ریسپونس کانفرنس
شریک ممالک کے تجربات کا اشتراک ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے نظام کو بہتر بنا نے میں مددکرتا ہے،چئیرمین این ڈی ایم
بدھ 27 جنوری 2016 19:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) این ڈی ایم اے نے نیشنل سوسائٹی فار ارتھ کوئیک ٹیکنالوجی نیپال (NSET)، نیٹ ورک آف ڈیزاسٹر مینجمنٹ پریکٹیشنر پاکستان (NDMP )اور یونائٹڈ سٹیسٹس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (USAID) / آفس فار فارن ڈیزاسٹر اسسٹینس(OFDA) کے ساتھ ملکر آج کنٹری پلاننگ میٹنگ کا انعقاد کیا جس کا مقصد پاکستان میں ایمرجنسی ریسپانس کو تیز اور موئثر بنانے کے پلان پر عمل دارآمدشروع کرنا ہے ۔
یہ پلان 2016 تا 2019 تک جاری رہے گا۔ میٹنگ میں شرکت کرنے کے لیے سیکریٹری جنرل ہلال احمرسوسائٹی پاکستان ،(NEST) نیپال کے نمائندے ، USAID ، نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی پری پئرڈنسرریسپونس نیٹ ورک (NHEPRN) ، صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹیز(PDMAs) پنجاب ،سندھ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ، GBDMAگلگت بلتستان ، FDMA فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ، SDMA آزاد جموں اینڈ کشمیر ، ریسکیو 1122 ، ریسکیو 1122 پنجاب ، ریسکیو 1122 خیبرپختونخواہ، نیٹ ورک آف ڈیزاسٹر منیجمنٹ پریکٹیشنر (NDMP) اورCDA USAR کی ٹیمیں موجود تھیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.