جنرل ہسپتال میں ڈی بی ایس کی سرجری 9گھنٹے تک جاری رہی
ماہرین نیوروسرجری کی ٹیم نے بغیر کسی وقفے کے اپنا کام مکمل کیا
بدھ 27 جنوری 2016 19:58
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) سال رواں میں ڈی بی ایس کا کامیاب آپریشن، مسلسل نوگھنٹے جاری رہنے والی سرجری کے عمل پر مریض کے لواحقین خوشی سے نہال۔ وزیر اعلی اور معروف نیوروسرجن پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود و ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے رہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ڈی بی ایس اور ڈسٹونیا کے خالق پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کی سرپرستی میں بدھ کو لاہور جنرل ہسپتال میں رعشہ اور پارکنسن کے مریض پرویزخان کا آپریشن کیا گیا۔
جدید طریقہ علاج DBS کا آپریشن مسلسل 9گھنٹے تک جاری رہااور ماہرین نیوروسرجری کی ٹیم نے بغیر کسی وقفے کے اپنا کام مکمل کیا۔ جوں ہی آپریشن مکمل کر کے پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود اور ان کے ساتھی آپریشن تھیٹر سے باہر نکلے تو مریض کے لواحقین نے نہ صرف سکھ کا سانس لیا بلکہ طویل ترین آپریشن کی کامیابی پر نیور و سرجری کے ماہرین کا شکریہ بھی ادا کرتے دکھائی دئیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.