بارش کے باعث پریکٹس متاثر
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں پین باؤلنگ کھیل کر دل بہلایا ٹین پین باؤلنگ سے کھلاڑیوں نے بہت انجوائے کیا، ٹیم مینجمنٹ
بدھ 27 جنوری 2016 22:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) نیوزی لینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی دوسرے ایک روزہ میچ سے پہلے بارش کے باعث پریکٹس متاثر ہو گئی۔ پلیئرز نے پین باؤلنگ کھیل کر وقت گزارا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دوسرے ایک روزہ میچ سے پہلے ہونے والی بارش نے پریکٹس سیشن کو متاثر کیا تو ٹیم مینجمنٹ کھلاریوں کو ٹین پین باولنگ کے لئے قریبی کلب لے گئی جہاں خوب ہلہ گلہ ہوا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کو پہلے ایک روزہ میں محمد عامر اور شعیب ملک کی انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق عامر فٹ ہو چکے ہیں جبکہ شعیب ملک کی فٹنس ابھی بھی مشکوک ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق ٹین پین باؤلنگ سے کھلاڑیوں نے بہت انجوائے کیا اور دوسرے ایک روزہ میں پچھلے میچز کی شکست کا غم بھلا کر میدان میں اتریں گے۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.