پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ
جمعرات 28 جنوری 2016 12:29
نیپئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 جنوری۔2016ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والا دوسرا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ ہو گیا ہے۔ پاکستان کے وقت کے مطابق اس ڈے اینڈ نائٹ میچ نے صبح چھ بجے شروع ہونا تھا۔اس سے قبل میچ کے امپائر بلی باوٴڈن اور بروس اوکسن فورڈ نے وکٹ کا جائزہ لیا ۔
(جاری ہے)
میچ ایمپائرز نے گراونڈ کا پہلا جائزہ ساڑھے نو بجے لیا لیکن گراونڈ میں پانی کی وجہ سے مزید انتظار کرنے کافیصلہ کیا گیا اور ٹیم کی جانب سے دوسرا جائزہ ساڑھے دس بجے لیا گیاہے ،گراونڈ میں پانی ہونے اور ہلکی پھوار کی وجہ سے میچ کو منسوخ کر نے حتمی فیصلہ کر لیا گیاہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے نیپیئر میں بارش کی پیشنگوئی تھی جو کہ سچ ثابت ہوئی۔ بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بھی گراوٴنڈ میں نہیں آئے ۔ویلنگٹن میں سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 70 رنز سے شکست دی تھی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 281 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پاکستان نے 210 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ تین میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ جبکہ ایک روزہ میچوں کی سیریز سے پہلے نیوزی لینڈ نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.