زرعی سائنسدان زیادہ پیداواردینے والی ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا رکریں :ڈاکٹر فرخ جاوید
تحقیق کے فوائد کسانوں تک پہنچانے کیلئے کسان میلے او رمختلف سیمینار منعقد کئے جائیں: صوبائی وزیر زراعت صوبائی وزیر زراعت کا تحقیقاتی ادارہ چارہ جات سرگودھا کا دورہ، اجلاس سے خطاب
جمعرات 28 جنوری 2016 20:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے کہا ہے کہ پاکستا ن کی معیشت کا زیادہ تر انحصار زراعت پر ہے اور زراعت میں لائیوسٹاک کا 55فیصد سے زائد حصہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جانوروں کی خوارک کا سب سے بڑا ذریعہ سبز چارہ ہے اس لیے اسکی معیاری اقسام کی وافر مقدار میں دستیابی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔
انہوں نے کہا کہ چارہ جات میں کمی کی بنیادی وجوہات میں کسانوں کو سبز چارے کی ترقی دادہ اقسام کے بیج کی عدم دستیابی اور زیادہ پیداواردینے والی ٹیکنالوجی سے عدم واقفیت ہے ۔اس لیے یہ زرعی سائنسدانوں اور عملے کی ذمہ داری ہے کہ بہترین ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کے حوالے سے کاشتکاروں کو بروقت آگاہ کریں۔جدید تحقیق سے بہتر پیداوار کیلئے نئی اقسام متعارف کروائی جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.