برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

ہفتہ 11 مئی 2024 15:34

برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سی477روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سی329روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی256روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔