اچھی اور مضبوط دوستی کے لئے ادب وثقافت کا باہمی تبادلہ ضروری ہے، فرانسیسی کلچرل قونصلیٹ
جمعہ 29 جنوری 2016 15:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) اچھی اور مضبوط دوستی کے لئے ادب وثقافت کا باہمی تبادلہ ضروری ہے یہ بات فرانسیسی کلچرل قونصلیٹ
Andre Bu Basy نے ایگز یکٹو ڈائر یکٹر لاہور آرٹس کونسل کیپٹن(ر) عطاء محمدخان سے ملاقات کرتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
واضح رہے فرانسیسی کلچرل قونصلیٹ حال ہی میں پاکستان میں تعینات ہوئے ہیں اور ان کا یہ لاہور کا پہلا دورہ ہے جس پر وہ کہتے ہیں کہ یہ میری زندگی کا خوبصورت لمحہ ہے کہ میں لاہور (پاکستان) میں موجود ہوں انھوں نے الحمراء آرٹس کونسل جیسے عالمی پہچان رکھنے والے ادبی وثقافتی ادارے کے ایگز یکٹو ڈائر یکٹر کے عہدے پر عطاء محمد خان جسے ادب دوست آفسیر کی تعینا تی پر بھی خوشی کا اظہار کیا۔
ملاقات میں ان کے ساتھ فرانسیسی ایمبسی کے ڈائریکٹرtephane Gaillard Sبھی موجود تھے۔ کیپٹن (ر)عطاء محمد خان نے ملاقات میں کہاکہ پاکستان اور فرانس جہاں تعلیم، تحقیق اور صحت کے شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون بڑھارہے ہیں وہاں دونوں ملک ادب وثقافت کو بھی بے حد اہمیت دیتے ہیں ادب وثقافت کے باہمی تبادلہ میں ترقی کا راز مضمر ہے جس سے ہم بخوبی آگا ہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.