لندن،ملالہ یوسفزئی آئندہ ہفتے شامی بچوں کی فلاح وبہبود کیلئے فنڈ ریزنگ مہم کا افتتاح کریں گی
ہفتہ 30 جنوری 2016 13:08
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) عالمی ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسف زئی شامی بچوں کی تعلیم اور صحت کے لئے آئندہ ہفتے لندن میں فنڈ ریزنگ مہم کا افتتاح کر یں گی اس مہم کے تحت 1 ارب 40 کروڑ ڈالر کی امداد جمع کرنے کا ہدف مقرر کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے لیے امداد دینے والے ممالک کے مندوبین آئندہ ہفتے لندن میں جمع ہوں گے، اجلاس میں ملالہ بھی شرکت کریں گی۔
ڈونر کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے ”چائنگ ڈاٹ اورگ“ ویب سائیٹ پر ایک پٹیشن بھی پوسٹ کی گئی ہے جس پر 65 ہزار افراد کے دستخط ثبت ہیں۔ اس پٹیشن میں ایک شامی پناہ گزین بچی مزون الملیحان کی جانب سے عالمی برادری اور امداد دینے والے ملکوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ آئندہ تین سال کے دوران شامی بچوں کی تعلیم کے لیے سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی قم مختص کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
-
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
-
’کمفرٹ زونسے نکلو‘، اس سے ظالمانہ نعرہ اور کوئی نہیں!
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انہیں انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
یوم مزدورہمیں جبرواستبداد کے خلاف شکاگو کے شہداکی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام
-
نگراں دور کے گندم امپورٹ سکینڈل کی تحقیقات کی منظوری
-
وفاقی وزیرداخلہ کی نادرا سینٹر سکھر میں آئے قوت گویائی سے محروم شہری کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا پنجاب پولیس میں ریفارمز لانے کی ضرورت ہے،علی امین گنڈا پور
-
پاکپتن میں نئی نویلی دلہن لاکھوں روپے مالیت کے زیورات سمیٹ کر فرار ہوگئی
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.