آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
اوبر کے ترجمان نے پاکستان میں سروس بند کرنے سے متعلق فیصلے کی تصدیق کردی
ساجد علی بدھ 1 مئی 2024 12:13
(جاری ہے)
دوسری طرف کراچی میں ملک کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز ہوچکا ہے ، ابتدائی طور پر نجی فضائی کمپنی کے تحت ملنے والی یہ سروس کے تحت کراچی سے اندورون سندھ اور بلوچستان کے تمام ایئرپورٹس کیلئے 4ائیرٹیکسیاں دستیاب ہوں گی بعد میں یہ سروس پنجاب اور خیبرپختونخوا کے تمام ایئرپورٹس کیلئے بھی دستیاب ہوگی، جس میں شہری سیر و تفریح یا کسی بھی ہنگامی صورتحال میں منزل مقصود تک پہنچنے کیلئے ائیرٹیکسی بک کروا سکیں گے، ایئر ٹیکسی پر سفر کیلئے تعارفی کرایہ 95 ہزار روپے فی گھنٹہ مختص کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے کمپنی کے سی ای او عمران اسلم کا کہنا تھا کہ صارفین موبائل ایپ کے ذریعے ٹیکسی بک کروا سکیں گے، ایئر ٹیکسی کا کرایہ اس سے بہت کم ہوگا جو چارٹرڈ طیاروں کے آپریٹرز وصول کرتے ہیں، چارٹرڈ سروسز کراچی سے سندھ اور بلوچستان کے دیگر شہروں کیلئے مسافروں کو لے جانے کیلئے کم از کم 25 لاکھ روپے وصول کرتی ہیں، سروس سے ملک میں سیاحت کو فروغ ملے گا، ابتدائی طور پر نشستوں کی مختلف تعداد کے حامل 8 طیارے استعمال کیے جائیں گے اور بعد میں مزید طیاروں کا اضافہ کیا جائے گا، ہم پہلے ہی ایک ایئر ایمبولینس اور موہنجودڑوکیلئے فلائٹ چلائی جا ر ہے ہیں اور پرواز کیلئے تربیتی پروگرام بھی چلا یا جارہا ہے، مجھے امید ہے بہت سے لوگ اس کوشش میں ہمارے ساتھ شامل ہوں گے کیوں کہ پاکستان میں بہت سے طیاروں کو ان کی صلاحیت کے مطابق استعمال نہیں کیا جارہا۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز فراہم کرنے کی پیشکش
-
طالبان کو قطر میں یو این نمائندوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.