ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
ایک ہی چھت تلے کام کرنے کی جگہ، مفت انٹرنیٹ، بجلی اور ٹریننگ ہال وغیرہ کی سہولتیں میسر ہونگی
بدھ 1 مئی 2024 13:27
(جاری ہے)
نجی شراکت داروں کے تعاون سے گوجرانوالہ، ملتان، فیصل آباد، ڈی جی خان، سیالکوٹ، گجرات، راولپنڈی، بہاولپور اور ساہیوال کے بعد اوکاڑہ میں قائم ہونے والا یہ دسواں سنٹر ہے جہاں فری لانسرز، سٹارٹ اپس اور انٹرپرینیورز کو ایک ہی چھت تلے کام کرنے کی جگہ، مفت انٹرنیٹ، بجلی اور ٹریننگ ہال وغیرہ کی سہولتیں میسر ہونگی۔
اس حوالے سے چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف نے کہا کہ ای ارن پنجاب کا سب سے بڑا کو-ورکنگ نیٹ ورک ہے جس کا مقصد باصلاحیت اور ہنر مند نوجوانوں کو کام کا بہترین ماحول جبکہ خواتین اور معذور افراد کیلئے کام کے مساوی مواقع پیدا کرنا ہے تاکہ باہمی تعاون کیساتھ ملکی زرمبادلہ میں مزید اضافہ ممکن ہو سکے۔ پی آئی ٹی بی پنجاب کے 11 اضلاع میں ای ارن سنٹرز کھولنے کا عزم رکھتا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
مصنوعی ذہانت کا استعمال، نئے یورپی قوانین باقی دنیا کے لیے مثال
-
رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہ
-
پاکستان اور جرمنی کے درمیان متبادل توانائی، صنعت، معدنیات، آئی ٹی، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی جرمنی کی این جی او گلوبل بریجز ، برلن کے وفد سے ..
-
وفاقی ٹیکس محتسب کی مشاورتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس
-
ایران میں صدر رئیسی کی موت کا سوگ
-
شہریوں کا سپریم کورٹ سے پاورڈویژن‘سنٹرل پرچیزنگ کمپنی ‘نیپرااور ڈسکوز کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا مطالبہ
-
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر کے ساتھ ساتھ ’’شنگھائی سپرٹ‘‘پر پختگی سے کاربند ہے، رکن ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات کا فروغ ترجیح ہے ،نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایس سی ..
-
اسلامی تعاون تنظیم ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امت مسلمہ کو متناسب نمائندگی نہ دینے کی کسی بھی تجویز کو قبول نہیں کرے گی، سفیر منیر اکرم
-
ٹیکس چوری کو روک کر تین گنا زائد ٹیکس وصول کر سکتے ہیں ، بدقسمتی کو ٹیکس چوری کو جرم ہی نہیں سمجھتا جاتا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی محکمہ بلدیات کو مجوزہ سینی ٹیشن چارجزمیں 50فیصد کمی کی ہدایات
-
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ، سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل پر منحصر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
-
’پاکستان نے بہترین دوست کھو دیا‘ ایرانی صدر کی موت پر وفاقی کابینہ اجلاس میں تعزیتی قرارداد منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.