” شدید مالی بد انتظامی کے الزامات “
لیگ اسپنر شین وارن نے خیراتی ادارہ ” دی شین وارن فاؤنڈیشن “ ختم کرنے کا اعلان کردیا
ہفتہ 30 جنوری 2016 13:26
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) آسٹریلیا کے سابق عظیم لیگ اسپنر شین وارن نے شدید مالی بدانتظامی کے الزامات پر اپنا خیراتی ادارہ 'دی شین وارن فاوٴنڈیشن' کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔شین وارن نے فاوٴنڈیشن کو بند کرنے کا اعلان جمعے کو اپنے فیس بک صفحے میں ایک بیان میں کیا۔
(جاری ہے)
شین وارن کا کہنا تھا کہ" دی شین وارن فاوٴنڈیشن اور اس کے فنڈ کی تقسیم کے حوالے سے حالیہ فرضی قیاس آرائیوں کا جواب یہ ہے کہ ہم نے اب تک 3.67 ملین ڈالر تقسیم کئے ہیں اور اس سلسلے کا آخری چیک 18 مارچ 2016 کو تقسیم کیا جائے گا۔
آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کے کا سرکاری ادارہ دی شین وارن فاوٴنڈیشن کا آڈٹ کرے گا جو اکتوبر سے اس فاوٴنڈیشن پر نظر رکھے ہوئے ہے۔یاد رہے کہ دی شین وارن فاوٴنڈیشن کا قیام 2004 میں عمل میں آیا تھا جس کا مقصد آسٹریلیا میں شدید بیماریوں کا شکار اور غریب بچوں کی زندگیوں میں خوشیاں بھرنا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.