ٹی 20کپتان شاہد خان آفریدی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات
کرکٹ سے فروغ سے متعلق بات چیت ، وزیراعلیٰ نے کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی آفریدی اب تک وزیراعظم ، آرمی چیف اور متعدد سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کرچکے ہیں
ہفتہ 30 جنوری 2016 13:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی نے ملاقات کی ، ملاقات میں کرکٹ کے فروغ سے متعلق بات چیت ہوئی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کرکٹ پاکستان کا مقبول ترین کھیل ہے جس کا ملک میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ، کھیل کو صرف کھیل کے طو رپر ہی لینا چاہیے ، صحت مند معاشرے کی تشکیل میں کھیلوں کا فروغ نہایت ضروری ہے ، کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے۔
واضح رہے کہ قومی ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی اپنے سیاسی اثرو رسوخ کے حوالے سے کافی مشہور ہیں اور وہ گاہے بگاہے مختلف سیاسی رہنماوٴں سے ملاقاتیں کرتے رہتے ہیں۔ آفریدی اب تک وزیر اعظم نواز شریف ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ، سابق فوجی صدر پرویز مشرف اور سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر قومی و غیر ملکی رہنماوٴں سے ذاتی تعلق کی بنا پر ملاقاتیں کرچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.