الزام لگانے الے ثابت نہ کرسکے تو عدالت سے رجوع کروں گا، خورشید شاہ
ہفتہ 30 جنوری 2016 14:13
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وہ اپوزیشن لیڈر ہیں صرف وزیراعظم کوجواب د ہ ہیں۔مضحکہ خیز الزامات پر لوگ ہنس رہے ہیں ہوسکتاہے اس پرعدالت بھی جائیں۔سکھر میں اپنی رہائش گاہ پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ قد کے بڑے نظرآنے والے لوگوں کے ذہن بہت چھوٹے ہیں۔
چھوٹی چھوٹی باتوں پر جواب دینا میرا لیول نہیں۔خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مک مکا دوطرفہ ہوتاہے۔مک مکا کا کہہ کر الزام لگانے والے سمجھ گئے ہیں انہوں نے غلط بات کی ہے۔اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ حکومت کو پٹرولیم منصوعات پرعوام کو ریلیف دینا چاہیے۔پی آئی اے پر پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ادارے بیچ کرملک نہیں چلایاجاسکتا ،خورشید شاہ نے کہا کہ چوہدری نثار میرے کلیبر کا نہیں ہے اس لیے میں اس کو جواب نہیں دوں گا ، میں وزیر اعظم کے سامنے پارلیمنٹ کو جواب دوں گا اور الزام لگانے والوں پر واضح کروں گا کہ وہ الزام لگائیں اگر وہ الزام ثابت نہیں کر پائے تو عدالت سے رجوع کروں گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.