مالی سال کے پہلے 6ماہ ، ٹیکسٹائل سیکٹر کی پیداوار میں 0.4فیصد اضافہ ، الیکٹرونکس ، انجینئرنگ ، لکڑی کی مصنوعات کی پیداوار میں کمی ہو ئی
ہفتہ 30 جنوری 2016 14:30
فیصل آباد۔ 30 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جنوری۔2016ء) یکم جولائی 2015ء سے شروع ہونے والے رواں مالی سال2015-16ء کے پہلے 6ماہ کے دوران دسمبر 2015ء تک ٹیکسٹائل سیکٹر کی پیداوار میں 0.4فیصد اضافہ جبکہ الیکٹرونکس ، انجینئرنگ ، ووڈن مصنوعات کی پیداوار میں کمی واقع ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایاکہ الیکٹرونکس مصنوعات کی پیداوار میں 5.81فیصد ،پیپر اینڈ بورڈکی مصنوعات میں 15.78فیصد ،انجینئرنگ مصنوعات کی پیداوارمیں 15.30 فیصد ،لکڑی کی مصنوعات کی پیداوار میں 23.53فیصد اور آئرن و سٹیل سیکٹر کی پیداوار میں6.01 فیصدکمی آئی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ مذکورہ عرصہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4.43فیصد کا سالانہ اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس میں آٹو موبائل ، کھاد اور خوراک و مشروبات کے شعبے نے سب سے زیادہ کردار ادا کیا۔انہوں نے بتایاکہ مذکورہ عرصہ میں آٹو موبائل سیکٹر کی پیداوار 32.29فیصد بڑھ گئی جبکہ کھاد کی پیداوار میں 15.24فیصد اور خوراک مشروبات و تمباکو کی پیداوار میں 4.81 فیصد کا اضافہ ہوا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.