اے ایف سی انڈر23فٹبال میچ عراق نے قطر کو 2-1سے ہرادیا
1992ء کے بعد سے پہلی مرتبہ اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام
ہفتہ 30 جنوری 2016 17:13
دوحہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) قطر1992ء کے بعد سے پہلی مرتبہ اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہا ہے،دوحہ میں عراق سے 2-1کی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اے ایف سی انڈر23فٹبال میچ،جس میں یہ فیصلہ ہونا تھا کہ ریکو کیلئے کونسی ٹیم جائے گی،میں قطر کو اچانک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
(جاری ہے)
عراق نے اضافی وقت میں میچ جیتا،86ویں منٹ میں محمد عبدالرحیم کی طرف سے ہیڈگول کرکے مقابلہ برابر کرنے کے بعد میچ میں صرف 30منٹ کا اضافی وقت دیا گیا،متبادل احمد حسین نے 109ویں منٹ میں ایک اور ہیڈگول کرکے فتح سمیٹی۔
میزبان قطر نے 27ویں منٹ میں احمد اعلیٰ کے گول کی بدولت سبقت حاصل کی تھی۔نتیجہ قطر کیلئے بیحد مایوسی کا سبب بنا ہے،جو کہ 2022ء میں عالمی کپ کی میزبانی سے قبل قومی ٹیم کو عالمی مرحلے میں کھیلتے ہوئے دیکھنے کیلئے بے تاب تھے۔عراق نے آخری مرتبہ2004ء میں اولمپکس میں حصہ لیا تھا جہاں وہ چوتھے نمبر پر رہے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.