لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف مختلف تھانوں میں 56مقدمات درج
3 میں مفرور ، 42مقدمات میں اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے،5مقدمات میں بری بھی ہو ئے، ملزم پر قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، اغواء برائے تاوان، منشیات اور دھماکہ خیز مواد سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں، مختلف مقدمات میں مجموعی طور پرعزیر بلوچ کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقررہے
ہفتہ 30 جنوری 2016 20:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء ) سندھ رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ہونے والیلیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف مختلف تھانوں میں 56مقدمات درج ہیں ،3مقدمات میں مفرور جبکہ 42مقدمات میں اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے،وہ 5مقدمات میں بری بھی ہو چکا ہے ، عزیر بلوچ پر قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، اغواء برائے تاوان، منشیات اور دھماکہ خیز مواد سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں جبکہ مختلف مقدمات میں کل ملا کر عزیر بلوچ کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ھ رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ہونے والیلیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف مختلف تھانوں میں 56مقدمات درج ہیں ۔ ان کے خلاف مقدمات کی ابتداء کی 2004ء میں ہوئی، جب اس پر دفعہ 302کا مقدمہ درج کیا گیا پھر عزیز بلوچ پر مقدمات درج ہونے کا سلسلہ چل نکلا،اسی سال 2004ء میں ہی 6مقدمات، 2005ء میں ایک مقدمہ،2006ء میں 4،2008-9میں ایک ایک مقدمہ، 2012ء میں 40مقدمات جبکہ 2013-14ء میں ایک مقدمہ درج کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.