ملک کے بالائی علاقے برفباری کے بعد سرد ہووٴں کی لپیٹ میں آگئے
گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر اور بالائی علاقوں میں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ، راستے بند محکمہ موسمیات کی 24گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم ابر آلود اور کبھی بارش اور کبھی برف باری کی پیشگوئی
اتوار 31 جنوری 2016 11:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 جنوری۔2016ء ) ملک کے بالائی علاقے برفباری کے بعد سرد ہووٴں کی لپیٹ میں آگئے ، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر اور بالائی علاقوں میں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ہو گئے اور کئی مقامات پر راستے بند ہوگئے ، محکمہ موسمیات نے 24گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم ابر آلود اور کبھی بارش اور کبھی برف باری کی پیشگوئی کی ۔
ملک کے بیشتر حصوں میں برف بار ی اور بارش کے بعد سردی کی شد ت میں اضافہ ہوگیا۔ گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر اور بالائی علاقوں میں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ہو گئیں اور کئی مقامات پر راستے بند ہوگئے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پرہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.