کراچی،سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں ایک ملزم ہلاک، 10 افراد گرفتار
اتوار 31 جنوری 2016 11:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 جنوری۔2016ء ) کراچی باغ کورنگی میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا۔ کورنگی ناصر کالونی میں رینجرز نے سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ مار کر 10 افراد کو حراست میں لے لیا۔ عوامی کالونی باغ کورنگی میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا۔
(جاری ہے)
ایس ایس پی کورنگی تنویر عالم اوڈھو کے مطابق ہلاک ملزم راجو عرف پنجابی نے 2 ماہ قبل اپنے ساتھیوں کے ساتھ آستانے پر فائرنگ کی تھی۔
جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے تھے۔ پولیس مقابلے کرنے والی ٹیم کے لیے ڈی آئی جی ایسٹ اور ایس ایس پی کورنگی نے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب کورنگی ناصر کالونی میں رینجرز نے سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ مار کر 10 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق چھاپہ خفیہ اطلاع کی بنا پر مارا گیا۔ حراست میں لئے گئے افراد سے تفتیش کی جا رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
کراچی: خاتون کو بلیک میل اور قتل کرنے والا دوست گرفتار
-
ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.