پانچواں ریگولر باؤلر نہیں کھلانے کا نقصان ہوا ،اظہر علی مضبوط کپتان نہیں ، وسیم اکرم
اتوار 31 جنوری 2016 13:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاہے کہ قومی ٹیم میں پانچواں ریگولر باؤلر نہیں کھلا یاگیا اور قومی ٹیم میں تسلسل نظر نہیں آتاہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہاکہ قومی ٹیم پانچواں ریگولر باولر نہیں کھلا یا گیاجو کہ بہت ضروری ہے اگر نا کھلایا جائے تومسائل پیداہوتے ہیں ،اظہر علی نے اچھی باولنگ کی تاہم وہ کوئی ریگولر باؤلر نہیں شعیب ملک نے اچھی باولنگ نہیں کی کیونکہ آف سپنر کامیاب تب ہوتاہے جب وہ آف سٹمپ کے باہر سے گیند کرواتاہے۔
وسیم اکرم نے کہاکہ اظہر علی ٹیم نہیں سلکٹ کرسکتے کیونکہ ابھی وہ چھوٹے ہیں اور مضبوط کیپٹن نہیں اور سلیکشن کمیٹی ہی کھلاڑیوں کو فائنل کرتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگر پانچواں باولر ٹیم میں موجود ہو تو ٹیم کو فائدہ ہوتاہے اور اگر وہ اچھی گیند نہیں کرتا تو اس کی جگہ کوئی نان ریگولر بالر آکر آوور کرواتاہےمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.