کراچی،ساحل سمندر پر آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں شہریوں کی ریلی
اتوار 31 جنوری 2016 15:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 جنوری۔2016ء) کراچی میں ساحل سمندر پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں شہریوں نے ریلی نکالی گئی ‘ شرکاء نے آرمی چیف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کرنے کا مطالبہ کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو کراچی کے ساحلی علاقے سی ویو پر سول سوسائٹی کی طرف سے جنرل راحیل شریف کے حق میں ریلی نکالی گئی جس میں شرکاء نے پاکستانی پرچم اٹھا کر واک کی اور پاکستان اور آرمی چیف کے حق میں نعرے بازی کی۔
اس موقع پرشرکاء نے آرمی چیف سے مطالبہ کیا کہ آپریشن ضرب عضب کی تکمیل اور دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک ان کا بطور آرمی چیف تعینات رہنا بہت ضروری ہے لہٰذا وہ اپنا فیصلہ واپس لیں اور مدت ملازمت میں توسیع لیں۔ ریلی میں خواتین ‘ بچوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد بھی شریک تھی شرکاء نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے آرمی چیف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.