کینیڈا: برفانی تودہ گرنے کے باعث 5 افراد ہلاک

اتوار 31 جنوری 2016 17:34

اوٹاو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) کینیڈا میں برفانی تودہ گرنے کے باعث 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

رفانی تودہ گرنے کا واقعہ برٹش کولمبیا نامی علاقے میں پیش آیا ، واقعے میں پانچ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ، مرنے والے افراد اْس گروپ کا حصہ تھے جو سنو میں بائلنگ کر رہے تھے ، برفانی تودہ گرنے کے بعد ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور برف تلے دبنے والے لوگوں کو نکالا ، بعد ازاں حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی

متعلقہ عنوان :