نیوزی لینڈ اکتوبر 2014ء سے اب تک تمام ہوم سیریز جیتنے والی ٹیم بن گئی
پیر 1 فروری 2016 11:01
لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار یکم فروری- 2016ء)نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ بھی پاکستان ٹیم تین وکٹوں سے ہارگئی ہے جس کے بعد نیوزی لینڈ اکتوبر 2014 کے بعد ہر طرح کے کرکٹ فارمیٹ میں ہوم سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ کے دوران قومی ٹیم کی کارکردگی نے سب کو مایوس کر دیا اور ٹی 20 سیریز میں بدترین شکست کے بعد پہلے ون ڈے میچ میں بھی ہار کا منہ دیکھنا ہی نصیب ہوا۔
دوسرا میچ بارش کے منسوخ ہو گیا اور اب تیسرا اور آخری میچ بھی 3 وکٹوں سے ہارگئی ہے جس کی وجہ سے نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔کیویز ٹیم تیسرے ون ڈے میچ میں کامیابی حاصل کر نے کے بعد ہر طرح کے کرکٹ فارمیٹ میں اکتوبر 2014ء سے اب تک تمام ہوم سیریز جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.