پٹرول کی قیمت 40روپے فی لٹر مقرر کی جائے ، سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور
قرار داد نثار کھوڑو اور اپوزیشن نے مشترکہ طور پر پیش کی ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک براہ راست تک پہنچنا چاہیے ،نثار کھوڑو
پیر 1 فروری 2016 18:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء) سندھ حکومت نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے پیش نظر پیٹرول 40 روپے فی لیٹر کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا۔
(جاری ہے)
کارروائی کے باقاعدہ آغاز پر سینئیر صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے اسمبلی میں معمول کی کارروائی معطل کرنے کی درخواست کرتے ہوئے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی قرارداد پیش کی۔
جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو نہیں پہنچایا جارہا ۔ جس لئے ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 40 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے۔مزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.