محمد عامر کے لئے بڑی خوشخبری ، پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ
ابتدائی طور پر سی کیٹگری میں شامل کیا جائیگا ،تمام مراعات سمیت 1لاکھ 75ہزارروپے ماہانہ ملیں گے
پیر 1 فروری 2016 19:06
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے محمدعامر کو نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی پر سینٹرل کنٹریکٹ شامل کیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
ابتدائی طور پر محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ کی سی کیٹگری میں شامل کیا جائیگا جس کے تحت انہیں تمام مراعات سمیت 1لاکھ 75ہزارروپے ماہانہ ملیں گے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد عامر کو ایشیاء کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی سے قبل سنٹرل کنٹریکٹ جاری ہوگا ۔واضح رہے محمد عامر سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے کے بعد دوبارہ قومی ٹیم میں شامل ہوئے ہیں تاہم ابتدائی مراحل میں انہیں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن ٹیم کے باقی کھلاڑیوں نے محمد عامر کی اچھی حوصلہ افزائی کی جس کی بنیاد پر محمد عامر نے نیوزی لینڈ کیخلاف اچھی کارکردگی کا مظاہر کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.