حکمران مہنگائی اوربد امنی کی ماری غریب عوام کو مسائل کی دلدل سے نکال کر ان کی دعائیں لیں‘پروفیسر عبدالستار حامد
پیر 1 فروری 2016 20:32
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء ) حکومت عوام کے مفاد کو اولین ترجیح دے، پٹرولیم کی قیمتوں میں حکومتی کمی ناکافی۔ عالمی منڈی کے مطابق سستی کی جائیں تاکہ غریب عوام کو ریلیف مل سکے۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت اہل حدیث پنجاب کے ناظم اعلیٰ میاں محمود عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت نے اوگرا کی سمری مسترد کر کے عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔
حکمرانوں کو چاہیے کہ مہنگائی اوربد امنی کی ماری غریب عوام کو مسائل کی دلدل سے نکال کر ان کی دعائیں لیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس نے پانچ روپے ملنے والا ریلیف ضائع کر دیا ہے جو سراسر ظلم کی انتہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس اور قیمتیں مزید کم کی جائیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.